Fazool cid Team

Fazool cid Team

Share

13/04/2026

کمینٹ کر کے بتائے یہ جنگ بندی کے لئیے ماں جائے گے🧐🧐🧐

13/04/2026

09/04/2026

اسلام علیکم دوستو 👋
یہ میرا پیج پہلے پاکستان میں تھا، اب میں نے اس کی لوکیشن یو ایس کر دی ہے 🇺🇸کیا اس طرح پیج مونیٹائز ہو سکتا ہے یا نہیں؟ 🤔
اگر کسی کو اس بارے میں صحیح معلومات ہیں تو پلیز کمنٹ میں ضرور گائیڈ کریں 🙏
آپ کی ایک کمنٹ میرے لیے بہت ہیلپ فل ہوگی ❤️

08/04/2026

دیپالپور روڈ، اور اللہ آباد کے قریب نواحی گاؤں مائی ربو میں الواں والے اسٹور کے پاس ایک بس کو حادثہ پیش آ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔😭😭😭😭

08/04/2026

روڈ، اور اللہ آباد کے قریب نواحی گاؤں مائی ربو میں الواں والے اسٹور کے پاس ایک بس کو حادثہ پیش آ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔

08/04/2026

08/04/2026

اج ہم سارا دن ویڈیو سوچتے رہے لیکن ہمیں کوئی ویڈیو بنانے کے لیے نہیں ملی اگر اپ کے پاس کوئی کنٹینٹ ہے تو ہمیں ضرور کمنٹ میں بتائیں پلیز😢😢😢😢

07/04/2026

یہ جو پیچھے بیٹھی ہے یا بیٹھاہے اور جس کے اوپر ہم بیٹھے ہےیہ کدھا ہے کے کدھی آپ کو چیلنج ہے کمینٹ میں بتاؤ

06/04/2026

سب بھائیوں سے ریکویسٹ ہے کہ یہ میرا پیج دیکھ کر بتا سکتے ہیں کیا مونیٹائز ہوا ہے یا نہیں ہوا کمینٹ میں ضرور بتانا😥😥😥😥

06/04/2026

اس تصویر کو ایک نام لازمی دو😉😉😉😉

Want your business to be the top-listed Media Company in Chunian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Zella Kasur
Chunian
55050