Deep lines

Deep lines

Share

1. "نیت صاف ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے | ایک لکڑہارے کی سچی کہانی" 16/07/2025

https://youtu.be/veva8gveYqI?si=yoFoGgK59ACBowae

1. "نیت صاف ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے | ایک لکڑہارے کی سچی کہانی" ایک لکڑہارے کی نیک نیتی نے اس کی تقدیر بدل دی۔دیکھیں ایک سادہ مگر دل کو چھو لینے والی صوفی کہانی جو ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اگر نیت صاف ہو تو چھوٹے عمل بھی بڑ...

21/12/2022

ایک قطرےسےبچہ پھر جوان پھر بوڑھااورپھرمُردہ لاش
یہ سب اللہ کرےیوں ہم اسکےفرمانبرداربنیں سمجھ ہم سب لیں یہ بات کاش.

20/12/2022

ایسا ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کو پرہیزگار سمجھیں
اور دوسرے آپ کو فاسق جانیں اور کوئی آپ کو نافرمان گردانے
لیکن آپ خود کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں
ایک ایسا راز جو آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا وه آپ کے رب کے ساتھ آپ کے تعلق کا راز کتنا اور کیسا ہے
لہٰذا تعریف کرنے والوں کی تعریف سے دھوکا نہ کھائیں اور تنقید کرنے والوں کی تنقید سے پریشان نہ ہوں
اللّٰہ کا یہ فرمان ہمیشہ یاد رکهیں
بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِهٖ بَصِیۡرَۃٌ
بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے
(سورة القيامة 14)

نیکی اخلاص کے ساتھ کرو نہ کہ چھٹکارا پانے کے لئے اور نفل کی پابندی تقرب الٰہی کے لئے کرو
نہ کہ عزت کروانے کے لئے کیونکہ اطاعت کی ضرورت آپ کو ہے نہ کہ آپ کے رب كو وه تو اس سے بے نیاز ہے۔. 🌹🌸🌹

Want your business to be the top-listed Shop in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Chitral
1234