Lotkoh Development Forum

Lotkoh Development Forum

Share

Photos from Lotkoh Development Forum's post 18/09/2025

آج اور ابھی

آج گرم چشمہ میں ایل ڈی ایف کی جانب سے ایک ہنگامی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں ایل ڈی ایف کے دستیاب عہدیداران نے چیئرمین اور صدر ایل ڈی ایف کے ساتھ شرکت کی اور گرم چشمہ روڈ بحال کرنے اور ملبے کی صفائی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور این ایچ اے حکام سے فوری کوئی لائحہ عمل بنانے کی امید کا اظہار کیا۔

ایل ڈی ایف کے پلیٹ فارم سے اس امید کا بھی اظہار کیا گیا کہ حکومت غریب لوگوں کی جو گاڑیاں حالیہ سیلاب میں بہہ گئی ہیں ان کی مالی مدد کے لئے فوری طور پر ذمہ دار اداروں کو حکم صادر کرکے متاثرہ خاندانوں کی پریشانی میں ان کا ساتھ دے گی۔

شکریہ



National Highway AuthorityDeputy Commissioner Lower ChitralNizar ShahJamshid ChitraliNooh AhmadSher Azam

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lotkoh, KPK
Chitral