Chitral Update Hub
27/04/2026
16/04/2026
🚨 افسوسناک خبر | انسانیت شرمندہ 🚨
معروف شخصیت گل اکبر چترالی پر بہیمانہ تشدد ہسپتال منتقل
لوئرچترال سے ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گل اکبر چترالی کو چند افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق کچھ افراد موبائل فون کے ذریعے بغیر اجازت ویڈیوز بنا رہے تھے اور گل اکبر کا مذاق اڑا رہے تھے۔ اس غیر اخلاقی رویے پر گل اکبر نے ردعمل دیتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کیے، جس پر وہ افراد مشتعل ہوگئے اور انہوں نے مل کر گل اکبر پر حملہ کر دیا۔ 🚨 افسوسناک خبر | انسانیت شرمندہ 🚨
ہردلعزیزشخصیت گل اکبرچترالی پربہیمانہ تشدد ہسپتال منتقل
چترال سےایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والی خبرسامنےآئی ہےجہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گل اکبر چترالی کو چند افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق کچھ افراد موبائل فون کے ذریعے بغیر اجازت ویڈیوز بنا رہے تھے اور گل اکبر کا مذاق اڑا رہے تھے۔ اس غیر اخلاقی رویے پر گل اکبر نے ردعمل دیتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کیے، جس پر وہ افراد مشتعل ہوگئے اور انہوں نے مل کر گل اکبر پر حملہ کر دیا۔ تشدد کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
یہ واقعہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے ایک خطرناک رجحان کی نشاندہی بھی کرتا ہے، جہاں سادہ ل کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
یہ واقعہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے ایک خطرناک رجحان کی نشاندہی بھی کرتا ہے، جہاں سادہ لوح اور بے سہارا افراد کو سوشل میڈیا پر شہرت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
📢 مطالبہ:
ہم حکومتِ وقت اور ضلعی انتظامیہ لوئر چترال سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری، شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، تاکہ انصاف یقینی بنایا جا سکے۔
⚠️ اہم پیغام:
کسی کی اجازت کے بغیر ویڈیو بنانا، اس کا مذاق اڑانا اور اسے سوشل میڈیا پر پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ قابلِ سزا عمل بھی ہے۔ ایسے رویے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں۔
🙏 ہم عوام اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا انسانیت کا خیال رکھیں، اور ایسے غیر ذمہ دارانہ حرکات سے باز رہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chitral