Shandur Studio

Shandur Studio

Share

18/04/2025

جشن قاقلشٹ 2025 — کمیٹی کی جانب سے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پرامن ریلی، ڈی سی اپر چترال کی قیادت

چترال اپر (چمرکھن) — جشن قاقلشٹ 2025 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر جشن قاقلشٹ کمیٹی کی جانب سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر چترال اپر حسیب الرحمان نے کی۔

ریلی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر چترال، تحصیل چیئرمین موڑکھو تورکھو میر جمشید، جشن قاقلشٹ کمیٹی کے اراکین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

شرکاء نے فلسطینی پرچم اور یکجہتی کے بینرز اٹھا رکھے تھے، اور ریلی کے ذریعے چترال کے عوام نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ گہری ہمدردی اور اتحاد کا اظہار کیا۔
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Photos from Shandur Studio's post 21/08/2024

زیت گول میں سیلاب کی وجہ سے مستوج روڈ عار ضی طور پر بند ہے۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chitral Lines?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Chitral Lines