Probe Development Organization
15/02/2026
🌟 پروب فری کلینک 🌟
جہاں ہر اتوار نامور اور تجربہ کار اسپیشلسٹ ڈاکٹرز عوام کی خدمت کے لیے موجود ہوتے ہیں۔
🔹 مکمل فری چیک اپ
🔹 فری ادویات کی فراہمی
🔹 پروب فری کلینک کی جانب سے فری آپریشنز
🔹 شوگر کا ٹیسٹ بالکل مفت
📢 اس اتوار خصوصی فری میڈیکل کیمپ
درج ذیل اسپیشلسٹ ڈاکٹرز فری معائنہ اور ادویات فراہم کریں گے:
✔️ جلد کے ماہر ڈاکٹر
✔️ بچوں کے ماہر ڈاکٹر
✔️ ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹر
✔️ جنرل سرجن
✔️ فزیوتھراپسٹ
✔️ شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے ماہر ڈاکٹر
🤲 صحت سب کا حق ہے
آئیں، فائدہ اٹھائیں اور اس پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chichawatni?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Chichawatni