Bazm e Hidayat

Bazm e Hidayat

Share

05/02/2026

محبتوں کا شکریہ ❤️
​آج میں اپنے ان تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو "بزمِ ہدایت" کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور جنہیں فیس بک نے 'ٹاپ فین' کا بیج دیا ہے۔ آپ کی مسلسل سپورٹ، لائیکس اور کمنٹس ہی اس پیج کی اصل رونق اور ہماری طاقت ہیں۔
​ہمارے معزز ٹاپ فینز:
🌟 Hassan Ali 🌟 Afaq Maqbool 🌟 Shafqaat Kazmi 🌟 Gham e Husain ع 🌟 Komail Khan 🌟 Abdullah Khan 🌟 Muhammad Hassan 🌟 Nadeem Abbas Awan 🌟 Mudassar Kazmi اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔ اسی طرح اپنی محبتیں بانٹتے رہیں

07/09/2025

بند اوکھے شام دیاں راواں دے رل ویسیاں بہن پیاری — کربلا دی شام دے درد نوں بیان کرن والا دل سوز نوحہ۔
اس وِچ اُس وقت دیاں بہناں دے غم، یتیم پُتران دی بے بسی تے اسیرانِ کربلا دے دکھ دل نوں ہلا کے رکھ دیندے نیں۔
💔 اس نوحے دا مقصد کربلا دی عظیم قربانی نوں یاد رکھنا تے اہلِ بیتؑ دے غم نوں اپنی روح وچ تازہ کرنا اے۔

#بنداوکھےشامدیاںراواں
#نوحہ2025
#کربلا
ؑ

12/06/2025
12/06/2025

سورۃ البقرہ (2:286)

> لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ
اردو ترجمہ:

"اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔"
مختصر تفسیر:

یہ آیت انسان کو سکون، تسلی اور اللہ کی رحمت کی امید دیتی ہے۔ اس میں ہمیں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری استطاعت سے بڑھ کر ہم پر بوجھ نہیں ڈالتا۔ جو بھی آزمائش، مصیبت یا ذمہ داری ہمیں دی جاتی ہے، وہ ہماری برداشت کے اندر ہی ہوتی ہے۔

✅ اگر آپ کسی مشکل میں ہیں، تو یاد رکھیں اللہ جانتا ہے کہ آپ اس کا سامنا کر سکتے ہیں۔
✅ یہ آیت ہمیں ہمت، صبر اور اللہ پر بھروسے کی تلقین کرتی ہے۔

10/06/2025

04/06/2025

محبتِ حسینؑ کا تقاضا ہے… ہمیں اسٹارز دے کر عزاداری کا پیغام عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔🌟

04/06/2025

محبتِ حسینؑ کا تقاضا ہے… ہمیں اسٹارز دے کر عزاداری کا پیغام عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔🌟

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Online Islamic Platform
Chakwal