Vertical Line

Vertical Line

Share

05/06/2026
11/05/2026

بے شرم اور جھوٹے لوگ 😡
جب جعلی مینڈیٹ پر حکومت بنے. جب ووٹ کے بجاۓ بوٹ کو عزت دے کر یہ نوسرباز حکومت میں آ جائیں تو ایسے ہی عوام کو لوٹتے ہیں جیسے ایک کرپٹ افسر پیسے دے کر نوکری حاصل کرتا ہے تو پہلے اپنا وہ پیسہ اکٹھا کرتا ہے جو رشوت میں لگایا پھر اپنا مال اکٹھا کرنے اور اپنے کرتے دھرتوں کے شوق پورے کرنے میں عوام کو لوٹتا چلا جاتا ہے. یہ لوگ واقعی سسلین مافیا ہیں.
اللہ ظالموں اور جھوٹوں پر اپنا عذاب ناذل کرے اور غریب عوام کو کوی اچھا حکمران عطا کرے.

02/05/2026

حمزہ شہباز شریف کا اپنے والد کو پیغام.

30/04/2026

اجڑ گئے وہ باغ ہزاروں جن کے مالی تھے
جب چلے سکندر دنیا سے تو دونوں ✋✋ ہاتھ خالی تھے
کل والا جمعہ پاکستانی عوام کے لیے بہت بھاری ہونے والا ہے 🥲🥹

30/04/2026

دونوں ملزمان جلد گرفتار کر لئیے جائیں گے ، چیرمین نیب

01/12/2025

🔴ایاز امیر کے کالم سے اقتباس ۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Chakwal