Chakwal Property
16/02/2026
تقسیم کا فیصلہ 60 دن میں ہو گا اپیل دائر کرنے کی مدت 30 دن ہے
ریونیو کورٹس مینجمنٹ سسٹم (RCMS)
کیسز کی سماعت اب کاغذی فائلوں کے بجائے الیکٹرانک طریقے پر ہوگی۔ سائلین گھر بیٹھے اپنی سماعت کی تفصیلات دیکھ سکیں گے۔
تقسیم کے مقدمات کی مدت میں کمی تقسیم کے مقدمات کے فیصلے کی مدت 180 دن سے کم کر کے 60 دن کر دی گئی ہے۔ اگر ریونیو آفیسر 60 دن میں فیصلہ نہیں کرتا تو کیس اسسٹنٹ کمشنر کو منتقل ہو جائے گا۔ وراثت کی تقسیم پنجاب بھر میں وارثان اپنے متوفی کی وراثت کو اشتراک کر کے آپس میں تقسیم کر سکتے ہیں۔
ثالثی کمیٹی کا قیام تنازعات کے فوری حل کے لیے مقدمات ثالثی کمیٹی کو بھیجے جا سکیں گے۔
اپیل اور نگرانی دائر کرنے کی مدت
اپیل دائر کرنے کی مدت 30 دن مقرر کی گئی ہے اور فیصلہ بھی 30 دن کے اندر کیا جائے گا۔
مقدمات میں تاخیر کا خاتمہ
کارروائی میں تاخیر کا باعث بننے والے عوامل کو ختم کر دیا گیا ہے اور عبوری احکامات کے خلاف کوئی اپیل نہیں ہو سکے گی۔
پنجاب حکومت نے لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 میں ترامیم کا بل منظور کر لیا ۔
نوٹیفکیشن جاری
17 مرلہ پلاٹ مین بھون روڈ نزد سدوال موڑ
650000 فی مرلہ
10 لاکھ کا پلاٹ خریدیں اور 20000 ماہانہ کرایہ بھی لیں
رابطہ Traveluxe Services
0337-5333000
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chakwal
48800
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 19:00 |
| Tuesday | 08:00 - 19:00 |
| Wednesday | 08:00 - 19:00 |
| Thursday | 08:00 - 19:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 07:00 |
| Sunday | 08:00 - 19:00 |