Muhammad Haleem Bacha

Muhammad Haleem Bacha

Share

10/06/2026

جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے بعد ہر سال جنگلات میں آگ نے Pti حکومت کی بیلین ٹری سونامی کے کھوکھلے نعروں کو بے نقاب کیا۔
آگ کے نتیجے میں جنگل مافیا کو فائیدہ تو پہنچتا ہے لیکن اربوں روپے کے جنگلات اور انتہائی نادر جنگلی حیات کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔
ہر سال بڑھتی گرمی کی بنیادی وجہ بھی جنگلات کی غیر قانونی اور بے دریغ کٹائی ہے۔ اگر ایکشن نہیں لیا گیا تو یہ ایک پوری نسل کےلئے ناقابل تلافی نقصان ہوگا

09/06/2026

الحمدللہ 💕
آج الفاروق گرلز کالج کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
یہ ایک خوش آئند قدم ہے جو تعلیم کے فروغ اور بچیوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور اسے علم کا بہترین مرکز بنائے۔ آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Bunerwal