Sultan Welfare Trust

Sultan Welfare Trust

Share

Photos from Sultan Welfare Trust's post 15/07/2026

امنور میں جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والا ذرفروش خان، پرنسپل گُل فروش خان،بخت فروش استاد صاحب،گُل روش استاد صاحب،دلروش استاد صاحب اور انجنیئر امان روم کا والد" امیر اکبر خان استاد صاحب خان، انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز بدھ بتاریخ2026-7-15 بوقت 11بجے گاؤں آمنور میں ادا کی جائے گی۔

27/06/2026

🤲 الحمد للّٰہ 💕
سلطان ویلفئیر ٹرسٹ پر عوام کا اعتماد روز بروز بڑھتا جارہاہے ۔

“ایک غریب بہن کی شادی ہے ان کے ساتھ رخصتی سامان کی کمی ہے ”
ہمارے ساتھ
بھائیوں نے رابطہ کیا اور کہا کہ اس بہن کی جو بھی ضرورت ہو ہمیں بتاۓ اور انکے وہ سامان دیے ۔

الحمداللہ وہ سب سامان مکمل ہوگیا۔

جن بھائیوں نے جس مد میں بھی تعاون کیا اللہ انہیں اجر عظیم سے نوازیں ۔
تمام مسلمانوں سے اس امید کیساتھ دعاؤں کی اپیل کرتے ہیں
کہ آئیے اپنے کمزور اور مستحق طبقے کی بے لوث مدد کریں اس دنیا میں بھی کامیاب ہونگے اور آخرت میں بھی نجات پاؤگے۔

Photos from Sultan Welfare Trust's post 21/06/2026

د غم خبر / اعلان جنازہ

جوخیلہ ... پاچا کلے.. پیربابا.. بونیر

جوخیلہ پیربابا میں سلطان محمد , عثمان غنی اور سلطان زیب کے والد , حاجی فضل غفور کے چچا اور عرفان اللہ ( ریسکیو 1122 ) کے دادا گل مولا ماما بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے..
مرحوم گل مولا ماما کی نماز جنازہ اج 21 جون 2026 بروز اتوار بوقت 6:30 بجے بعد از نماز عصر جوخیلہ میں ادا کی جائے گی..

19/06/2026

الحمدللہ! ایک اور تعلیمی سفر کامیابی سے مکمل ہوا

🎓 سلطان ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے جس یتیم بچی کی تعلیم کے لیے پہلے آٹھ سمسٹرز کی فیس جمع کروائی گئی تھی، الحمدللہ اب اس کے آخری (8th) سمسٹر کی فیس بھی جمع کروا دی گئی ہے۔

یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ان تمام مخیر حضرات، بھائیوں اور بہنوں کے تعاون کا نتیجہ ہے جنہوں نے اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیا۔ آپ کی مالی اور اخلاقی حمایت نے ایک یتیم بچی کے تعلیمی خواب کو حقیقت میں بدلنے میں اہم کردار ادا کیا۔

🌹 ہم دل کی گہرائیوں سے تمام معاونین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے، آپ کے رزق میں برکت دے اور آپ کو مزید انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

“جو شخص کسی ایک انسان کی مدد کرتا ہے، وہ درحقیقت پورے معاشرے کی تعمیر میں حصہ ڈالتا ہے

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bunerwal
19280