Buner - OfficiaI

Buner - OfficiaI

Share

29/06/2026

افسوس ناک خبر...

امنور سنگرہ بونیر سے تعلق رکھنے والے 59 سالہ بخت سید اور ان کے 8 سالہ بیٹے سعود خان فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوب گئے۔سعود خان کو بحفاظت بچا لیا گیا، جبکہ بخت سید جاں بحق ہوگئے۔..
مرحوم بخت سید کی نماز جنازہ اج رات 10 بجے ابائی گاوں میں ادا کردی گئی..
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں امین

Want your business to be the top-listed Media Company in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Buner Anghapur
Bunerwal
19290