One Nation Foundation Buner

One Nation Foundation Buner

Share

11/09/2025

Allah di Himmat drkee

06/09/2025
31/08/2025

الحمداللہ!
ون نیشن فاؤنڈیشن بونیر کی طرف سے گاؤں پیر بابا میں سیلاب سے متاثرہ 50 مستحق افراد میں چارپائی اور بسترے تقسیم کئے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہیگا انشاءاللہ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایزی پیسہ: صابر علی
03169963461
ایزی پیسہ: قمر علی
03499474247
بینک اکاؤنٹ: بینک الحبیب
PK83BAHL5533008100264501

30/08/2025
29/08/2025

خپل کور منصوبے کا اعلان کرنے پر مفتی فضل غفور صاحب واقعی داد کے مستحق ہیں۔ ان شاءاللہ یہ منصوبہ تکمیل تک پہنچے گا اور ہم سب کا تعاون بھی جاری رہے گا ۔

اللہ ان تمام لوگوں کو اجر عظیم عطا فرمائے جنہوں نے مصیبت میں بونیر کے متاثرین کی مدد کی ۔

#شبیربونیری

28/08/2025

جمیعت علمائے اسلام ضلع بونیر کے جانب سے ٹوٹے مکان، اجڑے اشیانوں کی بحالی کا مشن۔۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bunerwal