The Amazai Computer Academy

The Amazai Computer Academy

Share

13/02/2026

تنی جلدی لوگوں سے امید لگانا چھوڑ دو اتنی جلدی grow کرو گے۔
‎اگر آپ کو لگتا ہے کوئی آئے گا سپورٹ کرے گا.
‎تو بھائی بلکل بھی نہیں لوگ تب ہی پوچھتے ہیں جب result آ چکے ہوں۔
‎تب تک صرف اور صرف خاموشی، شک، مزاق اور اوقات اپنوں کا doubt۔
‎لیکن یہی وقت آپ کو مضبوط بناتا ہے۔ کیونکہ جب آپ کسی سے امید چھوڑ دیتے ہو تو آپ سارا focus خود پر لگا دیتے ہو۔
‎اور کامیاب ہونے کے لیے سب سے پہلی چیز خود پر یقین کرنا.
‎تو اس لیے رُکنا نہیں شکوہ نہیں بس سیکھتے جاؤ کرتے جاؤ اور خود کو prove کرتے جاؤ۔

#ہمارا مقصد: تعلیم + ہنر = کامیاب مستقبل

Business

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bunerwal
19290

Opening Hours

08:00 - 17:00