Buner page
*پاکستان میں سوشل میڈیا فیسبک، وٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم جو لوگوں کو ایک دوسرے سے کنیکٹ کرتے ہیں پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ آج رات 12بجے مکمل ہو جاۓ گا، جس کے بعد تمام سوشل میڈیا معمول کے مطابق چلیں گے اور سسٹم بحال کر دیا جاۓ گا... یاد رہے کسی بھی سوشل ایپ پر غیر معمولی سرگرمی کرنے والے صارف یا صارفین کو اس سیفٹی وال کے ذریعے بہت جلد ٹریس کر کے دھر لیا جاۓ.. ہوش میں رہیں، محفوظ رہیں.*
15/08/2023
نکولا ٹیسلا: ایک مختصر تعارف
نکولا ٹیسلا 1856 میں آسٹرین ایمپائر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی طور پر وہ الیکٹریکل اور مکینکل انجنئر تھے۔ بعد ازاں امریکہ شفٹ ہوئے۔ مشہور سائنسدان اور موجد تھامس ایڈیسن کے اسسٹنٹ بنے۔ الیکٹریکل انجینئرنگ میں انکے کارنامے بے شمارہیں۔ جن میں اے کرنٹ کا بہاؤ اور اے سی موٹر کی ایجاد قابل زکر ہیں۔ تھامس ایڈیسن پر الزام ہے کہ ٹیسلا کی کئی ایجادات اس نے اپنے نام پر پیٹینٹ کروائیں۔ یہ الزامات کس حد تک درست ہیں کہا نہیں جا سکتا۔ مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ ایڈیسن مرتے وقت عظیم ترین موجد اور کروڑپتی انسان تھا۔ جبکہ ٹیسلا نے نہایت کسمپرسی کی حالت میں نیویارک کے ایک ہوٹل میں وفات پائی۔ کیونکہ اسکے پاس رہنے کے لیے اپنا گھر تک نہیں تھا۔
ٹیسلا نہایت ذہین انسان تھے۔ کہا جاتا ہے وہ کئی صفحات کی کتاب زبانی حفظ کر لیا کرتے تھے۔
آج بونیر پیج کی طرف سے ہم عظیم سائنسدان اور موجد نکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
0092