BIRDS

BIRDS

Share

20/01/2022
11/01/2022

اسلام وعلیکم برادرذ

امید ھے سب خیریت سے ھونگے

یہ سب ھولڈنگ کا کمال ھے

نقصان تو ھوناھی

ھے 50 سے لیکر 70 تک چوزا ڈالا

ھوا ھے اوپر سے فیڈ مینگی بروڈنگ

کاسٹ وغیرہ مال روک کر اپنا مزید نقصان

نہ کرے ریٹ ایسے ھی رھے گا

ایک پوائنٹ ایف سی آر گرانے کا

مطلب اپنا 2000 کلو وزن کم کرنا

ھے موٹا مال تب کرے جب ریٹ

200 پلس ھو لہہذا اپنے آپ پر ظلم

نہ کرے مال سیل کرے جو رب

نے لکھا ھے ھونا ھی ھونا ھے

چوزا سستا ھے سیل کر کے نیا ڈالے

باقی ماشاءاللہ آپ سب سمجھدار ھے

خدا سب کے رزق ھلال میں برکت

ڈالے اور بے شمار رزق عطا فرمائے

اور نقصان سے بچائے خداوند کریم

آپ سب کو صحت عطا فرمائے

اور والدین کا سایہ قائم رکھے

آمین آمین

ڈاکٹر رانا لیاقت ایگری ڈیری اینڈ
پروٹین فارم

مدینہ میڈیکل پھلروان انسانوں

جانوروں ھربل امپورٹڈ ادویات کا مرکز

🌹غریبوں کے لیے فری میڈیس🌹

Since 1993

التماس

دعا فاتح۔ ایثال ثواب

❤️🌹🌹والدہ محترمہ 🌹🌹❤️

رانا عادل لیاقت پھلروان سرگودھا

🙏03060969833🙏

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Salam Interchange M2 Motorway Phularwan
Bhalwal