MFKN Foundation
24/06/2026
تھک گیا جو بھی یہ طے راھگزر کرتا ھے
کون تیری طرح نیزے پہ سفر کرتا ھے
آج بھی میرے تعاقب میں ھے اک ایسا یزید
پانی مانگوں تو بدن خون سے تر کرتا ھے
کربلا اپنے تقدس کو سنبھالے رکھنا
خون ایسا ھے کہ ذراّت کو زر کرتا ھے
سب کو رونے کا سلیقہ نہیں آتا ورنہ
تیرا ماتم تو ھر اک دل پہ اثر کرتا ھے
ھم حُسینی ہیں ھمیں اس لئے افضل گوھر
کوئ پابند کوئ شہر بدر کرتا ھے
افضل گوہر راؤ (پھلروان)
19/06/2026
#بھیرہ
#چیئرمین ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن
بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری عطاالرحمن اقبال کے گھر تشریف لائے اور انکو انکے بیٹے کی شادی کی مبارک پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر چوہدری خالد محمود آرائیں۔اجمل گوندل۔عظمت اقبال۔بلال طاہری بھی موجود تھے
19/06/2026
#بھیرہ
#چیئرمین ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن
نے
ڈاکٹر حافظ محمد اسماعیل کے ماموں سسر کیپٹن رشید صاحب مرحوم کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی
15/06/2026
#چک13شمالی راجگان
#چیئرمین ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن
نے
راجا اختر نواز نمبردار مرحوم کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی اور سوگوار خاندان سے اظہار افسوس کیا
15/06/2026
#بھلوال
#بلاک نمبر 2
#چیئرمین ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن
کی سائیں بابر کے والد مرحوم ڈاکٹر ہارون رشید صاحب کی فاتحہ خوانی میں شرکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Bhalwal
40401