Ghazanfar Abbas

Ghazanfar Abbas

Share

02/05/2026

توبہ کی قبولیت:
سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی قوم کے واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک سچی توبہ پوری قوم پر رحمت بن سکتی ہے۔ جب بندہ اخلاص کے ساتھ اللہ کی طرف پلٹتا ہے تو اللہ نہ صرف اس کے گناہ معاف کرتا ہے بلکہ اپنی رحمت کے دروازے بھی کھول دیتا ہے۔

Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

23/04/2026

دعا کیسے مانگیں؟
ایک صحابیؓ کے واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ دعا مانگنے کا بہترین ادب یہ ہے کہ پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کی جائے، پھر حضور نبی اکرم ﷺ پر درود شریف پڑھا جائے اور اس کے بعد اپنی حاجت پیش کی جائے۔ یہی وہ طریقہ ہے جس سے دعا جلد قبول ہوتی ہے۔ 🤲✨
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

21/04/2026

نہ وہ خدا ہیں نہ وہ جدا ہوں۔۔

17/04/2026

اللہ کا فیصلہ اور ایمان:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کامل ایمان اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب بندہ اپنی محبت، خواہشات اور فیصلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کو دنیاوی فائدے پر ترجیح دےحلال و حرام کا معیار ہماری عقل یا فائدہ نہیں بلکہ شریعتِ محمدی ﷺ ہے۔ یہی کامیابی اور سچی بندگی کا راستہ ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

15/04/2026
Want your practice to be the top-listed Law Practice in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

51 Tda
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00