GHSS 67ML-Bhakkar

GHSS 67ML-Bhakkar

Share

11/04/2026

Admissions Open & Join for Bright Future

12/08/2023

تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاءاللہ 21 اگست 2023 سے سکول ہذا میں سیکنڈ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا ۔
اور فرسٹ ایئر میں نئے آنے والے طلبا کی کلاسز کا بھی آغاز ہوگا اور داخلہ جات بھی شروع ہوں گے ۔
منجانب ۔
پرنسپل و داخلہ کمیٹی ۔
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چکنمبر 67ML بھکر ۔
03336005986/ 0453 427018

06/06/2022

Khabar e gham اعلان
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 67 ایم ایل کے استاد محترم ماسٹر ریاض بیگ خان کے والد با قضاءے الٰہی وفات پا گئے ہیں
انکی نماز جنازہ رات 8 بجے چک 60-61 ایم ایل میں ادا کی جانے گی
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

67ml
Bhakkar
30000