Yousaf khan vlogs

Yousaf khan vlogs

Share

21/06/2026

Noor arena restaurant opening ceremony.

14/06/2026

🏔️ دیر لوئر اسبنڑ — آسمان شاہ بانڈہ 🌿یہ وہ خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے جہاں قدرت کی ہر رنگینی ایک ساتھ نظر آتی ہے 😍سرسبز پہاڑ، دلکش میدان، ٹھنڈی ہوائیں، خوبصورت چراگاہیں اور سکون بھرا ماحول اس جگہ کو جنت کا منظر بناتا ہے ⛰️✨یہ علاقہ سیاحت کے لحاظ سے ایک بہترین ٹورسٹ اسپاٹ بن سکتا ہے، لیکن بدقسمتی سے آج بھی یہاں مناسب سڑک اور انٹرنیٹ جیسی بنیادی سہولیات موجود نہیں۔ اگر اچھی روڈ اور سہولیات فراہم کی جائیں تو سیاح آسانی سے یہاں آکر ان حسین میڈوز اور قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں 🌄یہاں کے لوگ سادہ اور پُرسکون زندگی گزارتے ہیں۔کھیتی باڑی کرتے ہیں، کھیتوں میں محنت کرتے ہیں اور اپنے جانور انہی خوبصورت پہاڑوں میں چراتے ہیں 🐐🌾کاش حکومت اور متعلقہ ادارے اس خوبصورت علاقے پر توجہ دیں تاکہ دیر لویر اسبنڑ آسمان شاہ بانڈہ اور ساتھ اورمقامات مستقبل میں ایک مشہور سیاحتی مقام بن سکے ❤️.

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Bat Khela?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dehri Alladhand
Bat Khela