Malakand Rescue 1122

Malakand Rescue 1122

Share

Photos from Malakand Rescue 1122's post 11/07/2025

ملاکنڈ : بٹخیلہ ہیڈ ورکس نہر میں ڈوبے ہوئے دونوں نوجوانوں کے جسدِ خاکیوں کو ریکور کر لیا گیا، ریسکیو 1122____!!!
ملاکنڈ :آپریشن میں ریسکیو 1122 ملاکنڈ غوطہ خور ٹیم کیساتھ سول ڈیفنس ، الخدمت اور مقامی رضاکاروں نے بھی حصہ لیا ۔ڈوبے ہوئے نوجوانوں کی شناخت ارشاد عمر 26 سال اور اعجاز عمر 20 سال سکنہ اپر دیر ہے۔دونوں ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کر دیا گیا ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ناصرخان خود موقع پر موجود تھے اور آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے۔

ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ

16/03/2025

ریسکیو 1122 ملاکنڈ – تحصیل برنگ، باجوڑ میں ڈوبنے کا واقعہ۔ ترجمان

ملاکنڈ: تحصیل برنگ کے علاقے پائندہ خیل، ترغاؤ میں 18 سالہ خاتون کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ریسکیو 1122

ملاکنڈ: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی غوطہ خور اور میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122

ملاکنڈ: ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

ترجمان، ریسکیو 1122 ملاکنڈ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bat Khela?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Bat Khela