Bannu Rights Movement
24/05/2026
بنوں عوام پولیس کا ساتھ دے ورنہ کل اپنا گھر خالی کرکے ملٹری آپریشن کے لئے تیار ہو جاؤ
23/05/2026
⚠️ اہم اطلاع برائے تمام اسٹاف
💥 شرمناک_خبر
بنوں ڈومیل میں گزشتہ روز بینک کی گاڑی لوٹنے / ڈکیتی
کے بعد پیسوں میں اپنا حصہ نہ ملنے پر کرائے کے قاتلان مردراڑان "دہشتگردوں" کی ایک گروپ کی دوسرے دہشتگرد
فسادیان درندگان یزیدیان لوطیان خبیثان خنزیران
گروپ کو دھمکی😁😁
15/05/2026
بنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق اہم اطلاع
15/05/2026
15/05/2026
السلام علیکم
ذی الحج کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ قربانی کے خواہشمند تمام افراد کے لیے بال اور ناخن تراشنے کی آخری تاریخ ہفتہ/اتوار 16 یا 17 مئی 2026 ہے۔ دوسروں کو بھی یاد دلائیں کیونکہ ہم میں سے اکثر بھول جاتے ہیں
#قربانی2026
14/05/2026
بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود زرگر ممہ خیل میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فاائرنگ سے ریسکیو1122 اہلکار ڈرائیور عثمان خان ش,ہید ہوگئے۔
#1122
14/05/2026
بنوں حملہ: چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بنوں میں ہونے والے خودکش حملے میں تقریباً 1500 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ اس حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود شدت پسند عناصر نے کی۔
یہ واقعہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ خطرات اب بھی انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں۔
حکام سے مطالبہ ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
14/05/2026
With Gul Bahadar Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/05/2026
شروع کر دیا ہے، اور بنوں اس وقت خیبر پختونخوا کا سب سے حساس سیکیورٹی ہاٹ سپاٹ بن چکا ہے۔
2026 میں خیبر پختونخوا میں ہونے والی 246 ڈرون حملہ کوششوں میں سے 215 صرف بنوں ریجن میں رپورٹ ہوئی ہیں۔
یہ صورتحال لمحہ فکریہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک ہمارا شہر اس طرح نشانے پر رہے گا؟
BANNU RIGHTS MOVEMENT کی آواز ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور اس بڑھتے ہوئے خطرے کا فوری سدباب کیا جائے۔
#امن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
28100