Malik Rufail Yousafzai
21/01/2022
یونین کونسل شمشی خیل کے غریب عوام صدائے امن پروگرام کے لئے دوسرے شہروں میں خوار ہو رہے ہیں، اس سہولت کے لئے ہم نے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے، انشاءاللہ اس پر %90 کام مکمل ہو چکا ہے، بہت جلد یہ سہولت یونین کونسل شمشی خیل میں شروع کرینگے جس سےہمارے غریب مسکین طبقے کو 2500 روپے گھر کی دہلیز پرماہانہ ملے گا۔ انشاءاللہ
آپ سب کا بھائی ملک روفیل حان
11/01/2022
مخالفین کیلئے ایک اچھا آفر
آپ سب ہمارے بھائی ہیں جو بھی ہو یونین کونسل شمشی خیل کا کامیاب ہو یہ ہارا ہو ہماری چیرمینی آپ سب کی چیئرمینی ہے آپ سب ایک ہو کر ہمارے ساتھ قوم کی خدمت میں آہم قرار ادا کرے یہ قوم ہم سب کا ہے آپ سب سے قوم کا توقعات ہے آپ سب کو لوگوں نے ووٹ دیا ہے ہم سب پر اسی قوم نے اعتماد کیا ہے
ہم نے پہلے آپ کو سب کو آگاہ کیا تھا اور آج بھی وہی وعدہ ہے میرا کا جو بھی کام ہو سڑکوں کا ہو سکولوں کا ہو یہ کالجوں میں داخلے کا ہو آپ سب ہمارے ساتھ موبائل پر رابطہ کرے
ایک بار پھر اپ سب کا شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
2112