Cricket Update

Cricket Update

Share

04/05/2026

🚨پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسن پاکستان جانے سے پہلے سب کے دل جیت لیے🚨 اوٹس گبسن کا کہنا تھا🗣️ کہ بابر اعظم کے ساتھ کام کرنا ایک شاندار تجربہ رہا۔ وہ نہ صرف ایک عظیم کھلاڑی ہیں بلکہ ایک بہترین انسان بھی ہیں۔ پاکستان کے بارے میں ہم نے مہمان نوازی کا بہت سنا تھا، لیکن یہاں آ کر احساس ہوا کہ حقیقت اس سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔ یہ ایک محفوظ اور بہترین ملک ہے، اور یہاں کے لوگ بے حد محبت کرنے والے ہیں۔ اگر مجھے دوبارہ موقع ملا تو میں ضرور پاکستان آؤں گا۔ یہاں کوچنگ کرنا میرے لیے اعزاز ہوگا، اور میں پاکستان ٹیم کے ساتھ بھی کام کرنا چاہوں گا۔ پاکستان — محبت، عزت اور مہمان نوازی کی پہچان🙌❤🔥

04/05/2026

🚨پشاور زلمی بولر باسط علی کے لیے فخر کا لمحہ🚨 بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے نوجوان فاسٹ باؤلر باسط علی کے استقبال کے لیے آج شہر بھر میں بورڈز لگا دیے گئے ہیں. 😍🥰🥳

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Street Number 1
Bahawalpur
63100