Muhammad Sabeel Mughal

Muhammad Sabeel Mughal

Share

17/10/2025
01/10/2025

ہم پاکستانی قوم کے ہمیشہ احسان مند رہے ہیں کہ پاکستانی عوام ہر مشکل وقت میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے پاکستانی قوم کسی جھوٹے پروپگنڈے میں نہ آئے چاہے وہ پاکستان کے سرکاری یا بکاؤ میڈیا کا ہو یا آزاد کشمیر کے کسی نوسر باز سیاست دان کا ہو ہماری جدو جہد آزاد کشمیر میں موجود اسمبلی میں بیٹھے 53 کے ٹولے کی مراعات کے خاتمے اور عوامی حقوق کے حصول کے لیے ہے ہم نہ پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستانی ادارو ں کے خلاف ہیں ۰
سرادر شوکت میر نواز عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر ۰








゚viralシfypシ゚viralシ

18/02/2025

مقبوضہ کشمیر میں برف کی وجہ سے سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ آزاد کشمیر میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ پانی کی شدید قلت
رب کی شان

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bagh Ajk
Bagh
12500