Creative Designs

Creative Designs

Share

03/07/2024

اپنے قیمتی وقت کا درست استعمال کریں۔
انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر کام کرنا سیکھئے اور گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کریں۔
ایک ماہ کے اس مختصر مگر جامع پریکٹیکل کورس میں مندرجہ ذیل چیزیں سکھائی جائیں گی۔
1. بیسک گرافکس ڈیزائننگ
2. فائیور اکاؤنٹ بنانا
4. کی ورڈ ریسرچ
3. گگز لگانا اور آپٹیمائزیشن
4. ڈیجیٹل مارکیٹنگ
---------------
یہ کورس فریش اور اولڈ سبھی اسٹوڈنٹس کے لیے یکساں مفید ہے۔ جن اسٹوڈنٹس نے فائیور اکاؤنٹس بنائے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک کوئی آرڈر لینے میں کامیاب نہیں ہو سکے ان کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھنے کے بعد بہت جلد اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں گے۔
انشااللّہ ۔
-------------
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔ رجسٹریشن ڈیڈ لائن اتوار 6 جولائی 2024 تک ہے۔ کلاسز کا آغاز 7 جولائی 2024 سے ہو گا۔
-------------
ایڈریس:
باغ کمپیوٹر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ، نزد وویمن یونیورسٹی باغ، آزاد کشمیر
رابطہ نمبرز:
0301 5642618
0314 6415764
0304 5008692

Want your school to be the top-listed School/college in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

University Road
Bagh