READ Foundation College Rera Girls
20/05/2026
I am very thankful to READ Foundation Head office for arranging
3- Days
Face to face the
On SLO Based Pedagogies and Educational Leadership Training.
27/04/2026
آج مورخہ 27 اپریل 2026 بروز پیر کو ریڈ فاؤنڈیشن سکول و کالج ریڑہ گرلز میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ریڈ فاؤنڈیشن جناب شاہزیب حنیف صاحب ، ریجنل مینیجر ریجن باغ سید ظہیر حسین گردیزی صاحب اور ان کے ہمراہ ڈپٹی مینیجر راجہ شفاعت صاحب ، اختر حمید صاحب، اسسٹنٹ مینیجر محمد جاوید صاحب، محمد عدیل صاحب اور گل بادشاہ صاحب تشریف لائے اور ادارے کا تفصیلی مانیٹرنگ وزٹ کیا اور ہدایات جاری کیں میں افتخار احمد بحثیت پرنسپل ادارہ اور تمام سٹاف ممبران ان کے مشکور ہیں کہ وہ ادارے میں تشریف لائے اور ہماری بھرپور رہنمائی فرمائی ۔
24/10/2025
آج مورخہ 24 اکتوبر 2025 یوم تاسیس آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے ریڈ فاؤنڈیشن سکول و کالج ریڑہ گرلز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے مختلف پروگرامات پیش کیے اس تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ریڑہ جناب قمر کاظمی تھے اور ان کے ہمراہ ریٹائرڈ تحصیلدار جناب عالمدار شاہ ، کشمیر ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول ڈھلی کے ایم ڈی فریاد کاظمی صاحب اور دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کر کے ہمارے پروگرام کو رونق بخشی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bagh
12500