TrendHive
20/02/2026
🌙 آج کی بات
زندگی میں ہر دن ایک نیا موقع ہوتا ہے،
کچھ نیا سیکھنے کا
اور آگے بڑھنے کا۔
آج کچھ اچھا ضرور کریں
چاہے وہ ایک مسکراہٹ ہی کیوں نہ ہو 🙂
آپ کا دن کیسا جا رہا ہے؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
Follow کریں TrendHive 🔔
19/02/2026
🇵🇸 فلسطین / غزہ کی صورتحال
جب بارود برستا ہے
تو مضبوط عمارتیں بھی مٹی کا ڈھیر بن جاتی ہیں…
تو سوچیں وہاں رہنے والے معصوم لوگوں پر کیا گزرتی ہوگی؟
رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی
فلسطین کے لوگ تکلیف اور خوف میں زندگی گزار رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے
اور سب کو امن عطا فرمائے۔ 🤲
آپ بھی دعا کریں 🤲
Follow کریں TrendHive
Want your business to be the top-listed Media Company in Badin?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Badin