Zero Point News

Zero Point News

Share

13/12/2023

نکیال‌ ( فیضان استخار) آزاد کشمیر کی اسمبلی میں ڈیفرمیشن ایکٹ کی منظوری کو آزادی رائے پر قدغن قرار دیا. موجودہ حکومت کے پاس کچھ بھی نہیں ہے. زبردستی اقتدار پر قبضہ کر کے یہ تمام جماعتوں کی حکومت پوری ریاست کو مفلوج کرنا چاہتی ہے. پہلے ہی عوام اس وقت سوکھی روٹی کے لیے ترس گئی ہے. انوار الحق سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے. اس ایکٹ کی منظوری کا مطلب ان کو تنقید سے بچانا ہے. ریاست بھر کے صحافی،اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ان کے کالے کرتوت اور کرپشن پر کام کریں گے اور ان کے غلط کاموں پر کھل کر تنقید بھی کرتے رہے گے. جلد ہی احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی. حکومت ہوش کے ناخن لے اور اس ایکٹ کو فل فور واپس لے.اس ایکٹ کی منظوری اپنے کالے کرتوت چھاپنے کے مترادف ہے. حکومت لوگوں کو سہولت دے تو اس پر تنقید کیوں ہو گی.

محمد طیب سلطانی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فتح پور تھکیالہ

19/10/2023

نکیال (فیضان استخار) نکیال‌ کھنڈار سے تعلق رکھنے والے
سردار ذوالفقار مقبول کوٹ کھنڈہار والے دبئی میں انتقال کر گئے تھے آج دبئی میں نماز جنازہ ادا کر کے اپنے دیس روانہ کر دیا گیا.سردار اقلیل مقبول کے بھاٸی تھے. کھنڈار ایک اور عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی.
اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی کامل بخشش ومغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاء کرے صبر جمیل پر آجر عظیم عطا فرمائے آمین۔😓

15/10/2023

کوٹلی(فیضان استخار) آزاد کشمیر میں سول نافرمانی کی تحریک زور پکڑ گئی. ایکشن کمیٹی کے بعد بڑے احتجاج ریکارڈ کروائے گئے. جس کے بعد خواتین نے بھی یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور احتجاج کیا گیا. اب یہ تحریک زور پکڑ چکی ہے. 17 کو طلباء پر امن احتجاج کریں گئے. ظلم و ستم اب برداشت نہیں کر سکتے. سردار حماد الیاس. تمام طلباء نکلیں اپنے حقوق کی حاطر.....

Want your business to be the top-listed Media Company in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir
11100