STANDUP KASHMIR
24/01/2024
so happy
04/09/2022
آزاد کشمیر میں زلزلے
چند دن قبل انڈین زیر انتظام کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گے ان کی شدت 6۔3'7۔3 اور 1۔4 تک تھی اور یہ ایک دن میں مسلسل 5 بار جھٹکے محسوس کیے گے اس کے بعد جب انڈین جیالوجسٹ سے بات کی تو ان کی جانب سے سے کہا گیا زیر زمین تبدیلیاں ہو رہی ہیں اور زیر زمین چٹانوں پے دباؤ بڑھنے سے جھٹکے محسوس کیے جا تھے ہیں جو کسی بڑھے زلزلے کے پیش خمے ہو سکتے ہیں برحال ان کے پاس بھی کچھ خاص دلیل نہیں
اسی صورت حال پے جب مظفر آباد ماہر جیالوجسٹ مرزا شاید بیگ اور حقنواز مغل سے بات کی گی تو ان نہ کہا زیر زمین تبدیلیاں ہو رہی ہیں اس وجہ سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا تھے ہیں دو پہٹ لائن کشمیر سے گزرتی ہیں جن میں سے ایک جموں سے ہوتی ہوئی کوٹلی 'منہاسہ با غ سے ہوتے ہوۓ مظفر آباد مل جاتی ہیں اور یا پہٹ لائن ایکٹو ہے گرشہ کچھ سالوں میں یہاں زلزے ہو رہے ہیں پر عوام متمن رہے ان کی واپسی کافی سالوں بعد ہوتی ہے اور جموں میں زلزلوں کی شدت میں کمی دیکھی گی ہے جو مزید کم ہو گی تھی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Address
Azad Kashmir
11100