PTV Home

PTV Home

Share

17/06/2025

The world can now move forward without the US; if America loses the world's respect, its fate will be like that of declining nations. People thought the sun would never set on the British Empire 100 years ago, but it too receded from the global scene. America should learn from past empires. By involving itself in the Iran-Israel conflict, the US has added fuel to the fire. The scope of this war could expand. Escalating tensions in the Middle East is not in anyone's interest; threats won't bring peace.دنیا اب امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے امریکہ نے دنیا کا احترام کھو یا تو انجام زوال پذیر ملکوں جیسا ہو گا سوسال پہلے لوگ سمجھتے تھے برطانوی سلطنت کا سورج غروب نہیں ہوگا لیکن وہ بھی عالمی منظر نامے سے پیچھے ہٹ گیا امریکہ ماضی کی سلطنتوں سے سبق سیکھیں۔ امریکہ نے ایران اسرائیل جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کیا۔ جنگ کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا کسی مفاد میں نہیں دھمکیوں سے حالات پر سکون نہیں ہوں گے

14/06/2025

سردار عادل رضا کشمیری کی ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت

ایران پر حملہ انتہائی پریشان کن اور ناقابل قبول جارحیت ہے، عادل رضا

ہم اس تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں، عادل رضا

ایران کی عوام امن، استحکام اور سلامتی کے مستحق ہیں، عادل رضا

ہمارے خیالات ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں، عادل رضا

ہم پرسکون اور تحمل کی تاکید کرتے ہیں،۔ عادل رضا

ہم امید کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کو ان کے اعمال کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جائے گا، عادل رضا

عالمی برادری کو ایک پرامن حل کی حمایت اور مزید کشیدگی کو روکنے کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے، عادل رضا

ہم تنازعات کے حل میں سفارت کاری اور بات چیت کی اہمیت پر یقین رکھتے ہیں، عادل رضا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

New Mirpur
Azad Kashmir