Halal Posting
30/01/2026
ملے ہیں ہزاروں لوگ زندگی کے سفر میں
بس تم سب سے الگ ہو جو دل میں اتر گئے
30/01/2026
یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم نے کہاں محبت کرنے کا سوچا تھا
29/01/2026
خدا ہر محبت کا انجام نکاح کرے آمین❤️🩹
29/01/2026
روح جب تھک جاتی ہے تو مرجھا جاتی ہے
اور جب محبت کرتی ہے تو زندہ ہو اٹھتی ہے
29/01/2026
ایک دن آپ یوں ہم کو مل جائیں گے۔🫠❤️🩹
لوگوں کو سن لیا کریں لوگ مر جاتے ہیں۔🖤
28/01/2026
فیسبک فالورز بڑھانے ہیں وہ بھی انتہائی مناسب
قیمت پر؟؟تو ابھی انباکس میں رابطہ کریں❤️🩹
28/01/2026
یہ عمر یہ جمال یہ جادو بھری نگاہ
پھر اسس پہ واعظ کا یہ کہنا کہ باز رہ
جو بچھڑنے پہ تُلا ہے اس نے ساتھ بھی رہ کے دیکھا ہو گا❤️🩹
27/01/2026
میں نے مولا سے تیری میری دنیا ہے مانگی❤️🩹
Click here to claim your Sponsored Listing.