Asim Mustafvi
ہر سال کی طرح اس سال بھی الھدایہ کیمپ یو۔کے انتہائی کامیاب رہا۔۔۔۔ہزاروں لوگوں کی شرکت۔۔۔مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مزاہب نے بھی بھرپور شرکت کی۔۔۔
30/03/2025
شہراعتکاف ہم سے بچھڑ گیا 😭😭😭😭 یا خدایا دنیاء کی حوس نہیں ہے تو جانتا ہے دل میں صرف محبتِ یار ہے۔بس ہمارے محبوب قائد کو سلامت رکھنا ہر سانس ان سے جُڑی ہے۔۔۔ہمارا دین بھی وہی ، ہماری دنیاء بھی وہی ، ہمارا ایمان بھی وہی ہمارا سُکھ چین بھی وہی ۔۔۔۔ یا اللہ ہماری زندگی شیخ الاسلام کے بغیر بے کار ہے۔۔۔ ہماری زندگیاں قائد محترم کو لگا دے۔۔۔تجھ سے دنیاء کا کچھ نہیں مانگتے نا کبھی زندگی میں کچھ مانگیں گے سوائے اپنے محبوب قائد کی سلامتی والی زندگی کے۔۔۔۔آئے 😭 ہائے۔۔۔قبلہ جی آپ کے آنسو ہم سے دیکھے نہیں جاتے۔۔۔۔ آپ کے دل کا درد ہمارے دلوں کو چیر رہا ہے۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہماری خوشیاں آپ کو لگ جائیں۔۔۔۔ 😰😪😭😭
آپ کا گنہگار حقیروں سے بھی حقیر غلام عاصم مصطفوی🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
قبلہ جی ہمیں معاف فرما دیں ہم آپ کے بہت نافرمان غلام ہیں 😥 ہر وقت آپ کا دل دکھاتے ہیں۔۔۔۔ ہم آپ کیلیے کچھ نا کر سکے۔۔۔۔ ہم دنیاء کی دلدل میں پھنس گئے۔۔۔ اللہ پاک ہمارا یہ بے وفائی والا جرم معاف فرمائے۔۔۔۔دل بے چین۔۔۔۔خدایا کرم کرنا کوئی دُکھ مت دکھانا میرے اللہ وہ دن قیامت ہو گا ،،،،،،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Attock
43600