Habibullah

Habibullah

Share

10/06/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️🕋
میرے محترم چچا جان مولانا ذو الفقار احمد صاحب، ڈسٹرکٹ خطیب اسلام آباد حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے ہیں۔
🕋 حج مبارک چچا جان! اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے اور آپ کو صحت، خوشیوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین۔ 🤲❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Astor?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Astor
14300