Team My Profiler - Fahad Ali Rana
پاکستان میں زیادہ لوگ انکم ٹیکس نہیں دیتے !
یہ کتنا بڑا جھوٹ اور دھوکہ ہے۔۔۔۔
آئیں اس کی حقیقت کو سمجھیں ۔۔۔۔
قانون یہ ہے کہ ایک شخص جس کی سالانہ آمدن 600,000 ہے یا اس سے کم ہے اس پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لگے گا۔۔۔۔
اب یہ 6 لاکھ آمدنی والا شخص بھی انکم ٹیکس ادا کر رہا ہے اسے پتا ہی نہیں۔۔۔
ایک وہ بجلی کے بل میں ان کم ٹیکس ادا کر رہا ہے۔۔۔۔
پھر اگر پی ٹی سی ایل لگوایا ہے تو اس میں ہر ماہ ودہولڈنگ ٹیکس لگتا ہے۔۔۔۔
پھر اگر مبائل میں بیلنس یا پیکج کرتا ہے تو اس پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس لگ رہا ہے۔۔۔۔
اب یہ بیچارہ فائلر نہیں ہے تو بینک سے خدا نخواستہ اکھٹی رقم کم از کم ایک لاکھ روپے نکلواتا ہے 600 روپے وہ بھی دے دیئے ۔۔۔۔
میرے خیال سے بہت کم بھی کریں تو ایک آدمی سالانہ 3000 سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کر چکا ہوتا ہے،
اور یہ 3000 ٹیکس اس بندے پر پڑتا ہے جس کی آمدنی720,000 سالانہ یعنی 60,000 ماہانہ ہو ۔۔۔۔ اب مجھے بتائیں کہ پاکستان میں کتنے فیصد لوگ ایسے ہیں جن کی آمدنی 60,000 یا اس سے کم ہے ؟؟؟
میرے خیال میں پاکستان کی اکثریت آبادی اس جتنی تنخواہ یا اس سے بھی کم تنخواہ والی ہے جو کہ باقاعدہ ٹیکس دے کر بھی یہ سن رہی ہے کہ ہم ٹیکس نہیں دیتے!!
آج ہی فائلر بننے کے لیے رابطہ کریں،
اب فائلر بنیں آسانی سے
ایک کلک یا کال کی دوری پر ۔
اپنے بزنس یا کمپنی کو رجسٹر کروایں
My profiler
کے ساتھ جہاں تمام فنانشیل سروسز :
NTN registration ,
موبائل کسٹم کی ادائیگی،ایف بی آر فائلر ز کے لیے ریٹرن،
پاسپورٹ فیس کی ادائیگی،
ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی،
موبائل کسٹم کی ادائیگی،
گاڑیوں کی منتقلی اور بائیو میٹرک تصدیق،
مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں
0339-400-6494
0301-1490-723
یا وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ
www.myprofiler.com.pk
Online Payment Accepted:
JazzCash, Easy Paisa, Bank Transfer.
22/11/2024
ابھی رابطہ کریں اور ٹیکس سے بچیں
03011490723
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Arifwala
57490