Hafiz Roh Ullah Ibrahim
سالانہ محفل ختم القرآن الکریم جامعہ دارالسلام مینگورہ سوات
09/05/2026
کل ان شاء اللہ تعالیٰ
05/05/2026
دارالحدیث جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن مردان
جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن مردان مدارسِ کے ماتھے کا جھومر ہیں ✨
یہ محض ایک ادارہ نہیں… بلکہ اُن چراغوں کی قطار ہے جو اندھیروں سے ٹکراتی ہے۔
یہ صرف قال نہیں سکھاتا… حال بھی پیدا کرتا ہے۔
یہ صرف کتاب نہیں کھولتا… دل بھی روشن کرتا ہے۔
یہاں سبق سجدے سے جڑا ہوا ہے… قلم کردار سے بندھا ہوا ہے…اور علم، عمل کی صورت میں ڈھلتا ہے۔
یہ وہ آغوش ہے جہاں حروف سے معرفت جنم لیتی ہے،
اور بچے صرف حافظ وعالم نہیں بنتے… امت کے محافظ بنتے ہیں۔
یہاں کی فضا میں اخلاص کی خوشبو ہے، محنت کی تپش ہے،اور سنتِ مصطفیٰ ﷺ کی چمک ہے۔
بلاشبہ! یہ ادارہ مدارس کی پیشانی کا وہ جھومر ہے جو نہ صرف خوبصورتی بڑھاتا ہے بلکہ سمت بھی دکھاتا ہے۔
یہ عظیم درسگاہ محقق العصر شیخ گوہر رحمن رحمہ اللہ
کی انتھک محنت، اخلاص اور دینی جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ اس ادارے سے نکلنے والا ہر طالب علم آسمانِ ملت کا درخشندہ ستارہ بنے اور اپنے علم و عمل سے دینِ مصطفیٰ ﷺ کا سچا نمائندہ ثابت ہو۔
اللہ تعالی اس کے روح رواں محقق العصر شیخ گوہر رحمن رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے اور اسکے جانشین موجودہ مہتمم مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمٰن صاحب سمیت تمام شیوخ واساتذہ کی سعی کو قبول فرمائے اور اس ادارے کو ہر قسم کے شر اور حسد سے محفوظ فرمائے… آمین 🤲
آئیے! ہم سب مل کر ایسے عظیم اداروں کا ساتھ دیں،
ان کی بنیاد مضبوط کریں،اور دین کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Jamia Tafheem ul Quran Mardan Muhammad Sultan Mardan Dr. Ata Ur Rehman سہیل مودودی Hafiz Saeed Ur Rahman Safeer Ahmad Madani
24/04/2026
ان شاء اللہ تعالیٰ
Click here to claim your Sponsored Listing.