Mian Saeed
30/05/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
بیشک آپ (ﷺ) کا رب جس کے لئے چاہتاہے رزق کشادہ فرما دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے، بیشک وہ اپنے بندوں (کے اعمال و احوال) کی خوب خبر رکھنے والا، خوب دیکھنے والا ہے-
(سورۂ بنی اسرائیل - آیت ۳۰)
22/05/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
اور جسے اللہ ہدایت دینا چاہتا ہے تو اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے اور جسے گمراہ کرنا چاہتا ہےاس کا سینہ تنگ، بہت ہی تنگ کردیتا ہے( القرآن)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Allu Multan
60000