Jabuta Tv
17/06/2026
راولاکوٹ شدید بارش میں بھی کھلے آسمان تلے دھرنا جاری۔۔۔!
بارش کی تیز بوندیں ہمارے قدم نہیں روک سکتیں، کیونکہ یہ جدوجہد کسی وقتی مطالبے کی نہیں بلکہ تاریخ، شناخت اور عوامی حقوق کی جنگ ہے۔
ہمارے حوصلوں کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ یہی وہ سرزمین ہے جہاں 1927ء میں پہلی بار چوکیاں جلائی گئی تھیں اور ظلم کے خلاف مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم ہوئی تھی۔
یہ پونچھ ہے؛ بہادروں، غیوروں اور قربانی دینے والوں کی دھرتی۔ یہاں آنے والے جبر و استبداد کے ہر نشان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور آج بھی حق کی آواز کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔
یہ پونچھ ہے، یہاں سے تم شکست کے ساتھ واپس لوٹو گے۔۔۔! ✌️❤️🚩
17/06/2026
راولاکوٹ بن جونسہ سے تعلق رکھنے والے قوتِ گویائی سے محروم امجد کلا 8 جون سے مبینہ طور پر حبسِ بے جا میں قید ہیں ایک معذور اور بے زبان شخص کی طویل حراست نہ صرف انسانی ہمدردی کے تقاضوں کے منافی ہے بلکہ انصاف کے بنیادی اصولوں پر بھی سوالیہ نشان ہے متعلقہ حکام فوری نوٹس لیتے ہوئے امجد کی رہائی کو یقینی بنائیں
جن کہ سروں کی قیمتیں لگائی گئی جنھیں غدار کہا گیا آئیے ان غداروں کو بھی سن لیں۔۔۔۔۔
❤️🍁
اس کا حساب ہوگا اس دنیا میں نہ بھی ہو سکا ایک عدالت اور جس پر امریکی دلالوں کو تو یقین نہیں مگر ہمیں کامل یقین ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawala Kot