Pak Gujrat
ایران نے دکھا دیا ہے کہ اگر کوئی بھی آبنائے ہرمز کو عبور کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ حال ہو گا۔
(ڈنگہ سٹی نیوز)
ایران نے ابتک 11 ممالک نشانہ بنائے👇
🇮🇱 اسرائیل
•200 سے زائد میزائل
•12 سے زائد ڈرون
🇯🇴 اردن
•13 میزائل
•تقریباً 36 ڈرون
🇦🇪 متحدہ عرب امارات
•140 میزائل
•270 ڈرون
🇧🇭 بحرین
•45 میزائل
•9 ڈرون
🇶🇦 قطر
•66 میزائل
20 ڈرون
🇨🇾 قبرص
•2 میزائل
🇴🇲 عمان
•3 ڈرون
🇮🇶 عراق
•اربیل پر 7 میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات
•درجنوں ڈرون، جن میں سے 9 کو مار گرایا گیا
🇰🇼 کویت
•متعدد میزائل
•2 سے زائد ڈرون
🇸🇦 سعودی عرب
•0 تا 2 سے زائد میزائل یا ڈرون (غیر مصدقہ)
🇸🇾 شام
•1 یا اس سے زائد میزائل
📊 کل حملے (28 فروری تا 1 مارچ 2026)
•465 سے زائد میزائل
•357 سے زائد ڈرون
•مجموعی طور پر 824 سے زائد فضائی ہتھیار (پروجیکٹائلز)
(ڈنگہ سٹی نیوز)
*🔥ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کے امریکی اڈوں پر دوبارہ حملے*
*🚨ایران کا دبئی انٹرنیشل ایئر پورٹ پر حملہ، دبئی، دوحہ اور منامہ کو نئے دھماکوں نے ہلا کر رکھ دیا*
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
لاہور ائیرپورٹ پر 22 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسی طرح اسلام آباد، کراچی، ملتان، سیالکوٹ، پشاور اور کوئٹہ ائیرپورٹس پر بھی پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
13/02/2026
اپنے آپ کو ریاست اور محب وطن کہنےوالوں نے بھی پہلے ہی اپنے بچوں کا یورپ اور امریکہ میں بندوبست کیا ہوا ہے
محب وطن صرف وہی ہیں جو غریب اور ان پڑھ ہیں اور وسائل کی کمی کی وجہ سے بیرون ملک نہیں جاسکتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Gujrat