MGG

MGG

Condividi

Società Di Media nelle vicinanze

Radio Radar Porretta
Radio Radar Porretta

01/07/2026

چراغ بجھ بھی جائے تو کیا ؟ اگر اس کی روشنی سے ہزاروں نئے چراغ روشن ہو چکے ہوں۔

30/06/2026

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ابھی ریزرو کر لیں!

اگر آپ اپنے نام کا یوزرنیم چاہتے ہیں تو ابھی سے اسے ریزرو کر لیں ورنہ کوئی اور لے لے گا پھر آپ کو اس میں نمبر وغیرہ شامل کرنے پڑ سکتے ہیں۔

آج واٹس ایپ نے نیا فیچر لانچ کیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنا یوزرنیم چوز کر سکتے ہیں۔ یہ یوزرنیم آپ کے نمبر کی طرح کام کرے گا۔

اب ہر کسی کو اپنا نمبر دینے کی ضرورت نہیں ہوگی، بس اپنا یوزرنیم اور چار نمبر کی key شیئر کریں۔

Vuoi che la tua azienda sia il Società Di Media più quotato a Rome?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Digitare

Sito Web

Indirizzo

Rome