Naeem Cheema

Naeem Cheema

Condividi

Photos from Naeem Cheema's post 03/05/2026

اٹلی کے شہر پراتو (Prato) میں ایک شاندار اور یادگار محفل!
آج کی یہ خوبصورت شام میرے نہایت عزیز بھائیوں ثناء اللہ اور انجم (سوہاوہ، ضلع منڈی بہاؤالدین) کے نام رہی، جنہیں اٹلی کی نیشنلٹی ملنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ اس بڑی کامیابی کی خوشی میں ایک پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا، جہاں تمام دوستوں نے شرکت کی اور خوب رونق لگی۔
محفل میں میرے پیارے دوست محمد شہباز (سوہاوہ) اور دیگر احباب کی موجودگی نے خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ثناء اللہ اور انجم بھائی کو یہ شہریت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ ہم سب دوستوں کو بھی ایسی ہی مزید کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے۔
بہت بہت # #@ مبارک ہو بھائیو! سلامت رہیں

20/04/2026

دو بھائیوں نوں اٹلی دے پاسپورٹ ملے نے۔ کی یورپ دا پاسپورٹ ملن توں بعد اوتھے لوک کم نہیں کردے؟ کی گورنمنٹ انہاں نوں پیسے دیندی اے

19/04/2026

یاد رکھو، جو راستہ اللہ کی رضا کا ہے، وہی تمہیں سکون اور استقامت دے گا۔ ہر آزمائش میں صبر کرو، کیونکہ ہر دوری کے بعد اللہ بہتر راہ دکھاتا ہے۔ اپنے دل کو مضبوط رکھو، نیت کو خالص رکھو، اور یقین رکھو کہ اللہ تمہارے ساتھ

17/04/2026

کون کون ایسا کرتا ہے ذرا کمنٹ میں بتاؤ🤣

16/04/2026

پاکستان میں کیا طریقہ ہے”🤣

Vuoi che la tua azienda sia il Società Di Media più quotato a Prato?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Digitare

Indirizzo

Prato