Azadari In Karachi Pakistan
15/08/2025
یہ بھی ایک وجہ ہے حکومت کی جانب سے مشی پر پابندی لگنے کی!
جب اربعین کی مشی کو اپنے سیاسی عظائم کے لیئے استعمال کیا جائے گا جس میں غیر ملکی جھنڈے ، غیر ملکی عسکری تنظیموں کے جھنڈے ، غیر ملکی سیاسی لیڈروں اور فوجیوں کی تصویریں لائی جائیں گی تو ریاست کو پورا حق ہے ایسی سیاسی ریلیوں پر پابندی لگانے کا۔
ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کے اربعین کے موقع پر مشی میں غیر ملکی جھنڈے، غیر ملکی عسکری تنظیم کے جھنڈے اور غیر ملکی سیاسی مولویوں اور فوجیوں کی تصویریں لانے والوں کو فوری گرفتار کریں اور ایسے افراد کے خلاف ملک دشمنی و غداری کے مقدمات قائم کر کے قرار واقعی سزا بھی سنائیں ۔
ہم شیعانِ حیدر کرار پاکستان ایام عزا میں صرف اور صرف شبیہِ علم و تابوت و ذولجناح و جھولا و تازیہ کا استعمال کرتے ہیں اور انکے علاؤہ کسی سیاسی یا غیر ملکی جھنڈوں سے شیعانِ حیدرِ کرار پاکستان کا کوئی تعلق نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.