Lala Rukh
03/06/2026
🌹🌷🌺💐🌸🌼🌹
✨💚 عیدِ غدیر مبارک 💚✨
🌹 الحمدللہ! آج کا دن ولایت، محبت اور وفاداری کا دن ہے۔
🌺 یہ وہ عظیم دن ہے جب رسولِ خداؐ نے میدانِ غدیر میں حضرت علیؑ کی ولایت کا اعلان فرمایا۔
💐 ہادی ٹریول اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام عاشقانِ محمد و آلِ محمدؐ کو، بالخصوص صاحبِ العصر و الزمان حضرت امام مہدیؑ کی بارگاہِ اقدس میں، عیدِ سعید غدیر کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌷
🌸 پروردگارِ عالم سے دعا ہے کہ ہمیں ولایتِ امیرالمؤمنینؑ پر ثابت قدم رکھے، محبتِ اہلِ بیتؑ سے ہمارے دلوں کو منور فرمائے اور جلد از جلد ظہورِ امامِ زمانہؑ نصیب فرمائے۔ 🤲💚
🌹✨ عیدِ غدیر صرف ایک عید نہیں، بلکہ وفا، ولایت اور ہدایت کا پیغام ہے۔ ✨🌹
💐🌺 عیدِ غدیر مبارک 🌺💐
🌹 ہادی ٹریول اینڈ ٹورز 🌹
📞 +964 783 504 7555
📞 +964 788 956 0052
📞 +92 302 1725555
🌷🌸🌹💐🌺🌼🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karbala'
56001