Pyam e Haq
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سُبحانَ اللہ! سُبحانَ اللہ! الحمدُ للہ!
جب بات حق ہو، اس کے ادا کرنے کا اسلوب بھی حق ہو، اور نیت خالصتاً حق پر مبنی ہو—تو پھر اللہ تعالیٰ کی نصرت و تائید کا آنا یقینی ہو جاتا ہے۔
حال ہی میں دہلی میں وجودِ باری تعالیٰ کے موضوع پر ایک علمی و فکری مناظرہ منعقد ہوا، جس کی کاروائی کو عرب دنیا کے جلیل القدر علماء اور نامور مشائخ نہایت شوق و دلچسپی کے ساتھ سماعت فرما رہے ہیں۔ بالخصوص مفتی شمائل صاحب ندوی دامت برکاتہم العالیہ کے مدلل، متوازن اور حکیمانہ اندازِ بیان نے اہلِ علم کو محض محظوظ ہی نہیں کیا بلکہ حقیقی معنوں میں مستفید بھی فرمایا۔
اللہ تعالیٰ علمائے اسلام کی ہر محاذ پر حفاظت فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، اور دینِ اسلام کو مزید غلبہ، شوکت اور سربلندی نصیب فرمائے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احقر
محمد اسلم القاسمی
پنجابی نعت
گلی ہوندی مدینے دی ٹرن دا تاں مزا یوندا
او باغ ہوندے کھجوراں دے پھرن دا تاں مزا یوندا
۔
17/01/2026
اپیل برائے شرکت تاجدار مدینہ ﷺ کانفرنس
بااہتمام) جامعہ ضیاء العلوم پونچھ)
بمقام) پریڈ گراؤنڈ پونچھ)
زیر صدارت الحاج مولانا غلام قادر صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مقرر خصوصی شیخ الحدیث مفتی نزیر احمد قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مفتی عبدالشکور صاحب ندوی دامت برکاتہ العالیہ