Sjna

Sjna

Share

22/07/2026

ہر شخص میں خود کشی کا انداز الگ ہوتا ہے کوئی اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیتا ہے، کوئی ہنسنا چھوڑ دیتا ہے ،کوئی پڑھائی چھوڑ دیتا ہے، کوئی محبت کرنا چھوڑ دیتا ہے، کوئی بال سنوارنا چھوڑ دیتا ہے، کوئی تصویریں کھچوانا چھوڑ دیتا، کوئی آرزو نہیں کرتا، اسی طرح بہت سے لوگ بیس پچیس سال کی عمر میں مر جاتے ہیں مگر انہیں ساٹھ پینسٹھ برس کی عمر میں دفنایا جاتا ہے."🍂

27/03/2026

اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو🖤

07/02/2026

میں زندگی سے اتنا اُکتا گیا ہوں
کہ اگر کوٸی پوچھے گا
سالگرہ میں کیا تحفہ چاہیے؟
تو میں فوراً سے پیشتر بول اٹھوں گا
موت

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Srinagar