Code Crafters Hub

Code Crafters Hub

Share

02/11/2023

😐

22/05/2023

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل
آیت نمبر 93

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَوۡ شَآءَ اللّٰهُ لَجَـعَلَكُمۡ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّلٰـكِنۡ يُّضِلُّ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ‌ ؕ وَلَـتُسۡــئَلُنَّ عَمَّا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ۞

ترجمہ:
اور اگر خدا چاہتا تو تم (سب) کو ایک ہی جماعت بنا دیتا۔ لیکن وہ جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ اور جو عمل تم کرتے ہو (اُس دن) اُن کے بارے میں تم سے ضرور پوچھا جائے گا۔

...

03/08/2022

صاحبہ ۔۔۔!
اگر تم مجھ سے پوچھتی ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئی، تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئی اور پھر دوبارہ کبھی میرے پاس سے گئی ہی نہیں۔
...

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sialkot