Mufti Sikander Azhari

Mufti Sikander Azhari

Share

10/04/2026
08/04/2026

جامعہ مدینۃ الاسلام سہڑی چوہانہ میں تعلیمی افتتاحی تقریب کے موقع پر نحو کی معرکہ آرا کتاب کافیہ کا آغاز کراتے ہوئے
والحمد لله على ذالك.

25/03/2026

جامعہ انوار العلوم پونچھ کے سالانہ جلسہ دستار بندی کے موقع پر

شارح بخاری حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی صاحب قبلہ شیخ الحدیث و صدرالمدرسین جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف

18/03/2026

بیان بموقع جمعہ 23/رمضان المبارک 1447ھ مطابق 13/مارچ 2026ء
بمقام مرکزی عید گاہ پونچھ

17/03/2026

جامع مسجد اویس قرنی ڈونگس شہر پونچھ

سورہ فتح
فتح مبین
صلح حدیبیہ

Photos from M***i Sikander Azhari's post 17/03/2026

برادرِ اصغر عزیزم حافظ شہباز احمد سلمہ نے جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر گوجر کالونی کنوئیاں میں مسلسل چار محرابیں سنانے کی سعادت حاصل کی ہے-

گزشتہ شب قدر میں ان کا ختمِ قرآن تھا، اس موقع پر اہلِ محلہ اپنی محبتوں کا اظہار کرتے ہوئے-

14/03/2026

اعلانِ داخلہ

12/03/2026

جامع مسجد اویس قرنی ڈونگس شہر پونچھ

واقعہ سیدنا سلیمان علیہ السلام و یونس علیہ السلام

09/03/2026

جامع مسجد اویس قرنی ڈونگس شہر پونچھ

غزوہ احزاب

ضرور سنیں اور افادۂ عام کے لیے شئر کر دیں-

07/03/2026

جامع مسجد اویس قرنی ڈونگس شہر پونچھ

سورہ نور

شانِ سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

06/03/2026

جامع مسجد اویس قرنی ڈونگس شہر پونچھ

جنگ بدر کا مختصر واقعہ

ضرور سماعت کریں اور افادۂ عام کے لیے شئر کر دیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Poonch?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Poonch