Suran Valley
03/07/2026
بچھڑ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
وہ شخص گیا مگر دعاؤں میں زندہ رہے گا،�ہر اچھا کردار زمانے کو یاد رہے گا۔
آج سورن ویلی ایک اور قیمتی ہیرے سے محروم ہو گئی۔�محبوب ملک صاحب صرف ایک بہترین اُستاد ہی نہیں بلکہ ایک نہایت بااخلاق، مہربان اور باکردار انسان بھی تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی علم بانٹنے، اچھے اخلاق سکھانے اور انسانیت کی خدمت میں گزاری۔
چند روز قبل بلڈ پریشر اچانک بڑھ جانے کے باعث وہ سرینگر کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، مگر آج وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی وفات کی خبر نے پورے علاقے کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ان کی مسکراہٹ، شفقت، اخلاص اور محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، شاگردوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
🤲 آئیے ہم سب مل کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں اور اس ایصالِ ثواب کی نیت سے “آمین” ضرور لکھیں۔
03/07/2026
تحاد، محبت اور اپنائیت… یہی ہماری برادری کی اصل طاقت ہے۔ ❤️🤝 اللہ تعالیٰ سب کو ہمیشہ خوش، سلامت اور ایک ساتھ رکھے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Poonch
185121