Waseela e Taleem Program WeT Kohistan

Waseela e Taleem Program WeT Kohistan

Share

25/02/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جنوری تا مارچ 2026 کی قسط 14,500 روپے مقرر کی گئی ہے۔
وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 1,000 روپے اضافی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس حساب سے کل رقم 15,500 روپے بنتی ہے، تاہم بعض مستحقین کو اس وقت 14,500 روپے موصول ہو رہے ہیں۔
حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر تقریباً 38 ارب روپے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
تقریباً 1 کروڑ 21 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔
مزید یہ کہ جن خواتین کا پی ایم ٹی اسکور 32 سے 37 کے درمیان ہے اور پہلے نااہل ہو چکی تھیں، انہیں 13,000 روپے کی رقم کے لیے دوبارہ اہل قرار دیا گیا ہے۔
قسط 4 مارچ بروز بدھ 14,500 روپے کے حساب سے جاری کی جائے گی۔

04/02/2026

بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Pattan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Pattan
20200

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm