Maulana Syed Zeeshan Mehdi Rizvi
02/04/2026
جس طرح دنیا کی مقدس ترین جگہ خانہ کعبہ کے پاس شیطان کو چھوٹے چھوٹے کنکروں سے مارنا نہ صرف غلط نہیں ہے بلکہ واجب ہے،
اسی طرح عرب ممالک میں جو امریکی (شیطان بزرگ کے) اڈے بنے ہیں انکو بیلسٹیک میزائلوں سے مارنا بھی نہ صرف غلط نہیں ہے بلکہ واجب ہے۔
02/04/2026
#بنگلہ دیش | #ایران |
❇️بنگلہ دیشی جماعتِ اسلامی کے ایک رہنما کی عمرہ کے بائیکاٹ اور ایران کی مالی حمایت کی دعوت
📌استاد مشرف حسین، جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے ممتاز رہنماؤں میں سے ایک، نے ایک قابلِ توجہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عارضی طور پر عمرہ کا سفر منسوخ کریں اور اس کی رقم اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کے لیے مختص کریں۔
انہوں نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ عمرہ سے حاصل ہونے والی آمدنی سعودی عرب کی اقتصادی مضبوطی کا باعث بنتی ہے، یہ بھی کہا کہ یہ مالی وسائل بالآخر صہیونی رژیم کی حمایت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب بعض اسلامی ممالک میں رائےِ عامہ کا ماحول حالیہ علاقائی تبدیلیوں کے اثرات کے تحت، عالمِ اسلام کی سیاسی و اقتصادی صف بندیوں کے بارے میں مختلف قسم کے حمایتی اور احتجاجی مؤقفوں کی تشکیل کا مشاہدہ کر رہا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.